Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جہلم : دو ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف میں کورونا کی تشخیص

شائع 18 جون 2020 05:20am

جہلم میں سول اسپتال کے دو ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت مزید نو افراد میں کوروناکی تشخیص ہوئی ہے۔

وائرس کے باعث دو افراد چل بسے۔

جہلم کے سول اسپتال میں کورونا کے وار جاری ہیں اور  دو ڈاکٹر، اسٹاف سمیت مزید 9 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔

جہلم میں کورونا کے باعث دو افراد چل بسے۔